Credits
PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Saeed Gilani
Songwriter
Lyrics
وہ پیار کیا ہے، وفا کا جو حق ادا نہ کرے
وہ پیار کیا ہے، وفا کا جو حق ادا نہ کرے
بچھڑ کے تجھ سے...
بچھڑ کے تجھ سے میں زندہ رہوں، خدا نہ کرے
وہ پیار کیا ہے، وفا کا جو حق ادا نہ کرے
یہ آج وعدہ بہاروں میں، اے صنم، لے لے
یہ آج وعدہ بہاروں میں، اے صنم، لے لے
کبھی نہ تجھ کو بھلاؤں گا، یہ قسم لے لے
اگر میں ساتھ نہ دوں، زندگی وفا نہ کرے
وہ پیار کیا ہے، وفا کا جو حق ادا نہ کرے
کھلیں گے اپنے بھی ارمان، ہے یہ مجھ کو یقیں
کھلیں گے اپنے بھی ارمان، ہے یہ مجھ کو یقیں
جو پیار میں ہے، کسی چیز میں سرور نہیں
جو یہ نہ ہو تو کبھی دل سے دل ملا نہ کرے
بچھڑ کے تجھ سے میں زندہ رہوں، خدا نہ کرے
وہ پیار کیا ہے، وفا کا جو حق ادا نہ کرے
وہ پیار کیا ہے، وفا کا جو حق ادا نہ کرے
Written by: Nisar Bazmi, Saeed Gilani