Music Video

MUJHE TUM NAZAR SE GIRA TO RAHAY HO (GHAZAL) - MEHDI HASSAN - FILM DORAHA
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Mehdi Hassan by Mehdi Hassan
ALBUMMehdi HassanMehdi Hassan

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Masroor Anwar
Masroor Anwar
Songwriter
Talat Aziz
Talat Aziz
Songwriter

Lyrics

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے... میری یاد ہوگی جدھر جاؤ گے تم کبھی نغمہ بن کے، کبھی بن کے آنسو کبھی نغمہ بن کے، کبھی بن کے آنسو تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم شمع جو جلائی ہے میری وفا نے بجھانا بھی چاہو، بجھا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے... کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا تو بے چین ہو ہو کے دل تھام لو گے تو بے چین ہو ہو کے دل تھام لو گے نگاہوں میں چھائے گا غم کا اندھیرا کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا بتانا بھی چاہو، بتا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے...
Writer(s): Sohail Rana Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out