Vídeo musical

Rafta Rafta - Official Music Video | Raj Ranjodh | Atif Aslam Ft. Sajal Ali | Tarish Music
Mira el vídeo musical de {trackName} de {artistName}

Créditos

PERFORMING ARTISTS
Atif Aslam
Atif Aslam
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Raj Ranjodh
Raj Ranjodh
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
Raj Ranjodh
Raj Ranjodh
Producer

Letras

رفتہ رفتہ، صنم تم سے ملی نظر تو ہوا ہے اثر خواب سا یہ جہاں فرش دھواں دھواں جنّتوں کا شہر ہم تیرے ہو گئے یا خدا، عشق میں گمشدہ دل جگر رفتہ رفتہ، صنم تم سے ملی نظر تو ہوا ہے اثر رفتہ رفتہ، صنم تم سے ملی نظر تو ہوا ہے اثر تُو ہی تُو ہر سُو، تُو ہی تُو تُو ہی خواب ہے، تُو ہی میرے روبرو تُو ہی تُو ہر سُو، تُو ہی تُو تُو ہی خواب ہے، تُو ہی میرے روبرو قدماں چہ تیرے اسی تلیاں وچھائیے، نین نیݨاں توں چرائیے، تک کے نہ مر جائیے، نین نیݨاں توں چرائیے، تک کے نہ مر جائیے اُس نے نگاہ سے کیا سلام ہے اُس نے نگاہ سے کیا سلام ہے دل میں ہے درد سا، پھر بھی آرام ہے تنگ آیا یہ سما ہوش ہے لاپتہ تیرا دیدار کر رفتہ رفتہ، صنم تم سے ملی نظر تو ہوا ہے اثر خواب سا یہ جہاں فرش دھواں دھواں جنّتوں کا شہر رفتہ رفتہ، صنم تم سے ملی نظر تو ہوا ہے اثر خواب سا یہ جہاں فرش دھواں دھواں جنّتوں کا شہر
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out