Letras

ساری رات کروں انتظار، فون تجھے کروں کئیں بار پر تُو خفا اور میں یہاں، سوچ میں بج گئے چار سانوں وی تے پچھ لے زرا، زندگی بتانی تیرے نال کوئی حال چال تو پوچھ لے میری ہے تُو حبیبی Don't tease me, تیرے بن میری راتیں اکیلی ساہ وی میری رُکدی (yeah) حبیبی، don't you miss me؟ دل نہیں لگتا، I'm craving your body جو تُو چاہے حاضر کروں میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے میری جاں، میری جاں صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے میری جاں، میری جاں میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے میری جاں، میری جاں صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے میری جاں، میری جاں چاہوں میں تیرا بس ساتھ ہو تنہا نہ کوئی آس پاس ہو مانوں میں ساری اپنی غلطی ڈھونڈیں گے ساتھ میں کوئی حل بھی جے تُوں کہویں تے اج وی میں دل لٹادیاں نہ سنے گل میری، دس کہ کیہ کراں؟ حبیبی، don't tease me تیرے بن میری راتیں اکیلی ساہ وی میری رُکدی حبیبی، don't you miss me؟ دل نہیں لگتا، I'm craving your body جو تُو چاہے حاضر کروں میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے میری جاں، میری جاں صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے میری جاں، میری جاں میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے میری جاں، میری جاں صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے میری جاں، میری جاں حبیبی، don't tease me تیرے بن میرے دن ہیں ادھورے حبیبی، don't you miss me؟ دل نہیں لگتا، I'm craving your body حبیبی، don't tease me تیرے بن میرے دن ہیں ادھورے حبیبی، don't you miss me؟ دل نہیں لگتا، I'm craving your body
Writer(s): Asim Azhar, Ali Haider, Mohammad Ramis Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out