Vídeo musical

AUR - SOMETIMES - Raffey - Usama - Ahad (Official Audio)
Mira el vídeo musical de {trackName} de {artistName}

Créditos

PERFORMING ARTISTS
AUR
AUR
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Raffey Anwar
Raffey Anwar
Composer
Usama Ali
Usama Ali
Lyrics
Ahad Khan
Ahad Khan
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
Raffey Anwar
Raffey Anwar
Producer

Letras

چاہتا، تجھے غم نہ ملے پر چاہتوں پہ چلتے نہ یہ سلسلے ملنے کی خواہش تھی تجھ سے کبھی پر کرتا دعا ہوں کہ ہم نہ ملے، ہم نہ ملے چاہتا، تجھے غم نہ ملے پر چاہتوں پہ چلتے نہ یہ سلسلے ملنے کی خواہش تھی تجھ سے کبھی پر کرتا دعا ہوں کہ ہم نہ ملے کیوں ہم نہ ملے؟ کرتا گلے کس نے بنائے ہیں یہ سلسلے؟ یہ شکوے رہے، ہم کہتے رہے پر میری پکاریں تم سنتے نہ تھے میں بے وجہ کی بے بسی میں پھنستا جا رہا ہوں میں اپنی ذمے داریوں میں دھنستا جا رہا ہوں میرے ساتھ جو چلے تھے وہ ستارے ڈھل چکے ہیں یہاں چاند کی طرح اکیلا بس میں رہ گیا ہوں میں سیاہ آسماں وہ بھی چاند کے بنا جہاں تارے رو رہے ہیں وہ بھی ٹوٹے بنا میں چراغ جیسا ہوں، کر دوں روشن یہ جہاں میرے تلے ہیں اندھیرے جس کی روشنی تُو تھا میں لکھنے بیٹھوں جو پھر تو پھر پوری داستاں ہی لکھ دوں میں لکھ دوں تیرا نام، میری داستاں ہی تھی تم میری بات تم بس اگر ذرا سی بھی سمجھ جاتی تو آج غزل نہیں، قلم تیری تصویریں بناتی مجھے چھوڑ کر نہ جائے گی یہ تنہائی مجھے کھائے گی میری جان جا رہی ہے بس یہ سوچ سوچ کے کہ، میری جان، تُو اب لوٹ کر نہ آئے گی ملے درد بہت، پر کم ملے ہمدرد کیا اتارو گے آنسو کے فرض؟ یا نبھاؤ گے وعدے وفا کے؟ یا بن جاؤ گے تم بھی خود غرض؟ Sometimes I feel like life is a curse I wanna reverse, I won't be alone I don't wanna do Didn't know this shit get hurt so much دل لگے نہ پھر ٹوٹنے کے بعد تیرے ہاتھ میں تھا ہاتھ، اب حادثے بس یاد گن گن کے یہ تارے اب کٹتی ہے رات تم یاد مجھے آئے بہت بھولنے کے بعد تیرے بعد زندگی، تیرے بعد کیا سفر بس کاٹنے کو دوڑتا ہے اب مجھے گھر مجھے خود کا نہ ہوش، مجھے تیری فکر نہیں آتا ہے تُو، نہ ہی تیری خبر بدلی سی لگتی ہے اب زندگی ساتھ سب ہے، بس ایک ساتھ تُو ہی نہیں تنہائیوں میں بسا لوں میں خود کو جو چھپ جاؤں، تجھ کو دکھوں ہی نہیں سب سے الگ تھی، تُو سب سے جدا نکلی پتھر، تھا تجھ کو تو سمجھا خدا جب سے پسند تھی تجھے روشنی تو تب سے ہی، جاناں، میں جلتا رہا ملنے سے پہلے ملنے کی باتیں جل پریوں سے ہر پل بھر کی باتیں دل ٹوٹا تھا میرا، کب کی بات ہے؟ پہلے سب ہی تُو تھی، اب سب کے بعد ہے رکھتا ہوں تیری تصویریں سرہانے میں گھر کو بدل دوں گا اپنے مَے خانے میں ملیں گے کیسے ہم خدا ہی جانے رگوں میں محبت بھی ڈالی خدا نے خدا کے طریقے پہ ہم چل پڑے، یہاں در بڑے چاہتا تھا، تجھ کو کوئی غم نہ ملے، پر غم ہی ملے پہلے کرتی تھی مجھ سے تُو کتنے گلے، اب کر نا گلے اب ڈھونڈے ہمیں تُو اور ہم نہ ملے، شاید ہم نہ ملے چاہتا، تجھے غم نہ ملے پر چاہتوں پہ چلتے نہ یہ سلسلے ملنے کی خواہش تھی تجھ سے کبھی پر کرتا دعا ہوں کہ ہم نہ ملے، ہم نہ ملے
Writer(s): Ahad Khan, Raffey Anwar, Usama Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out