album cover
Naraaz
De gira
album cover
Naraaz fue publicado el 6 de noviembre de 2026 por Talhah Yunus como parte del álbum Jadugar
ÁlbumJadugar
Lanzamiento6 de noviembre de 2026
SelloTalhah Yunus
IdiomaHindi
BPM120
Melodicidad
Acústico
Valence
Bailabilidad
Energía

Letras

فیصلے کچھ صحیح تھے
فاصلے اب نہیں ہیں
خوشبوئیں تیری کھینچیں
راستے تو کئی تھے
پھولوں کے یہ باغیچے
تتلیاں لگی پیچھے
بسر کرے وہ اس دل میں
باثر سب طریقے
تو جانے میرے بارے سب، تو نشہ ہے یا ہے دوا میری؟
آ چلیں کسی ساحل پر، یہ لہریں بھی میری گواہ بنی
نازک وہ گلاب سی، کبھی دھوپ تو کبھی چھاؤں سی
نظرِ کرم، ناز آفریں، جیسے خواہش ہو آخری
کھو سا گیا تیری آنکھوں میں یوں
اب کیا ہی کروں؟
تیری تعریف میں کیا ہی لکھوں؟
ہوں کہاں سے شروع؟
سانسوں میں تو
خوابوں میں تو
رگ رگ سے واقف تو جیسے لہو
برباد سا
اجڑا رہا ہوں
جب بھی ہو ناراض تو
ناراض تو
ناراض کیوں؟
نادان تو
ناراض تو
کیا ناراض تو؟
میری جان تو
ہے ناراض کیوں؟
میں ہوں بڑا دریا دل
میں نے یادوں کے دریا میں ڈالا دل
تم نے صحیح سے نہ شاید یہ سنبھالا دل
کہیں رنگ ہی نہ چھوڑ دے یہ کالا دل
ہم نے ناز سے تھا بڑا اسے پالا دل
تم پکڑ لو گی سوچ کے اچھالا دل
میری سنتا ہی نہیں یہ سالا دل
تم بھی وہی ہو، یہ بھی وہی والا دل، آہ
دن بیت چلے اب اس خمار کے
ہم یار بن بیٹھے اپنے کمرے کی دیوار کے
تم روز ایک اینٹ تو لگاتے رہے ہو
یہ گھر کہاں بسے، پوری بستی اجاڑ کے
وہی شام، وہی پھر سے دلاسے ہیں
میری شاعری کے بس یہ خلاصے ہیں
مجھ سے ملنے کو صاحب تو آئے ہیں
آئے، بیٹھیے، بلا کے لاتے
I don't mind, جانِ جانا، if you drink or nah
Does it matter even, کل کریں link or nah?
کروں think or nah? کروں blink or nah?
سوچوں دے دوں اب تجھے کوئی ring or nah? Ah
I know تیرے بس میں نہیں ہے
پر تجھے بھی تو جلدی ہے
اور کہے کوئی مسئلے نہیں ہیں
تیری بھی تو غلطی ہے
کہتی نہیں یہ culture پسند
لیکن کرتی پسند، اسے لہنگا پسند
کہتی نہیں یہ بندی پسند
لیکن چوڑی پسند، bag مہنگا پسند
رہے well-styled، رہے بڑی wild
I'm fine with it، کریں آغاز
All I do is win, win
تو کیوں—
ناراض تو
کیا ناراض تو؟
ناراض کیوں؟
نادان تو
ناراض تو
کیا ناراض تو؟
میری جان تو
ہے ناراض کیوں؟
Written by: JJ47, Talhah Yunus

Loading...