Canciones más populares de Mehdi Hassan
Canciones similares
Créditos
PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Fazli
Songwriter
Letras
جو درد ملا اپنوں سے ملا
جو درد ملا اپنوں سے ملا
غیروں سے شکایت کون کرے
جو زخم دیا پھولوں نے دیا
جو زخم دیا پھولوں نے دیا
کانٹوں سے شکایت کون کرے
غیروں سے شکایت کون کرے
ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا
اے دل، یہ بتا، کس منہ سے کہیں
ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا
اے دل، یہ بتا، کس منہ سے کہیں
کچھ اپنوں کا نام آتا ہے
بہتر ہے یہی، خاموش رہیں
جب کر نہ سکیں...
جب کر نہ سکیں ہم ان سے گلہ
لوگوں سے شکایت کون کرے
جو زخم دیا پھولوں نے دیا
جو زخم دیا پھولوں نے دیا
کانٹوں سے شکایت کون کرے
غیروں سے شکایت کون کرے
دل شیشہ سمجھ کے توڑ دیا
دل شیشہ سمجھ کے توڑ دیا
منزل پہ لا کے چھوڑ دیا
ہم نے ان پیاسے ہونٹوں کا
پیمانوں سے ناتا جوڑ لیا
وہ پیار نہیں...
وہ پیار نہیں اک سپنا تھا
سپنوں سے شکایت کون کرے
جو درد ملا اپنوں سے ملا
غیروں سے شکایت کون کرے
جو زخم دیا پھولوں نے دیا
جو زخم دیا پھولوں نے دیا
کانٹوں سے شکایت کون کرے
غیروں سے شکایت کون کرے
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com