Créditos
Artistas intérpretes
Strings
Intérprete
COMPOSICIÓN Y LETRA
Bilal Maqsood
Autoría
Faisal Kapadia
Autoría
Letra
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
پیار کہو اسے، hey، یا کہو جادو
پھول کہو اسے، hey، یا کہو خوشبو
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
یہ چاند تارے ندیا کنارے
کرتے ہیں کیوں مجھ کو چھپ کے اشارے؟
سپنے سہانے سکھ کے بہانے
آتے ہیں کیوں مجھ کو ہر پل ستانے؟
پیار کہو اسے، hey، یا کہو جادو
پھول کہو اسے، hey، یا کہو خوشبو
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
پھولوں کے مکھڑے، بادل کے ٹکڑے
کیا کہہ رہے ہیں رک رک کے مجھ سے
کیسا ہے بندھن، مہکا ہے آنگن
ہر پل سرکتی پلکوں کی چلمن
پیار کہو اسے، hey، یا کہو جادو
پھول کہو اسے، hey، یا کہو خوشبو
کچھ تو ہو گیا
کچھ تو ہو گیا
پیار کہو اسے (پیار کہو اسے)
پھول کہو اسے (پھول کہو اسے)
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
کچھ تو ہو گیا، میری جاں، کچھ تو ہو گیا
Written by: Bilal Maqsood, Faisal Kapadia

