Video musical

Ishq Hai (Original Score)
Mira el video musical de {trackName} de {artistName}

Créditos

PERFORMING ARTISTS
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
Sabir Zafar
Sabir Zafar
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Sabir Zafar
Sabir Zafar
Songwriter

Letra

پریم کرت نا نینوں کو دی جو نین جُڑت ہیں روئے پریم کی ایسی کٹھن ڈگر ہے انت نہی ہے کوۓ دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے عشق میں وفا کا پیمانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے عشق میں وفا کا پیمانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطِ وفا عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطِ وفا ایک دیوانگی رگ رگ میں جنوں جلتا ہوا دل بجھے یا کے جلے کوئی ملے یا نا ملے فیصلہ آپ ہی کرتا ہے کہے عشق خدا سمجھو نہی کے افسانہ عشق ہے جان کو یہی تو نظرانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے زندگی کیا تھی کے جینے کی طرح جی نا سکے زندگی کیا تھی کے جینے کی طرح جی نا سکے غم کے جھونکے تھے جو سانسوں کی جگہ چلتے رہے ساتھ رہ کے بھی جلاتی ہے جُدائی ایسے جیسے دیوانہ کوئی عشق کی آتش میں جلے بس میں نا ہو جو کر جانا عشق ہے بسں میں نا ہو جو کر جانا عشق ہے جا کے اُدھر سے لوٹ آنا عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے
Writer(s): Sabir Zafar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out