Letra

دل کے بکھرے ٹکڑے چن لو سانس لو اِس ویراں جہاں میں کوئی نہیں، پر تم خود تو ہو سانس لو وہ نہ سہی، پر اُس کی یاد لہو میں دوڑتی پھرتی تو ہے سانس لو اُسے تمھاری فکر نہیں، پر اُس کے خیال میں سرور تو ہے سانس لو دھڑکن، نظر، آواز، چمکتی رات حسیں چہرے حسیں چہرے سانس لو سانس لو سانس لو سانس لو سانس لو
Writer(s): Arooj Aftab Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out