Canciones más populares de Azaan Sami Khan
Canciones similares
Créditos
ARTISTAS INTÉRPRETES
Azaan Sami Khan
Voz principal
COMPOSICIÓN Y LETRA
Azaan Sami Khan
Letra
PRODUCCIÓN E INGENIERÍA
Azaan Sami Khan
Producción
Letra
موسموں کی طرح میں نہ بدلا کبھی
الجھنوں میں رہا اور تنہا کبھی
مسکراہٹیں دِکھ رہی تھیں
میری قسمتیں لکھ رہی تھیں
کیوں کہا، کوئی نہیں میرے سوا
کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
نزدیکیوں میں عاشقی یہ ایسی پھر تو دوری ہی سہی
کمبخت اپنی نہ میری تُو اور تو ہی عاشقی
تم سے گذارش، گذارش، تم سے موت مانا
تم سے سفارش، سفارش، ہم کو نہ ستانا
تجھ بن ٹھکانہ، ٹھکانہ، میرا بس میں کھانا
مشکل نہ لگتا، لگتا نہ مشکل بھول پانا
نزدیکیوں میں دکھتے فاصلے بھی بے تحاشہ
نہ ہو یہ بے رخی، بس اتنی سی اس دل کی آشا
دل سہہ نا پاتا، نہ سہہ پاتا یہ بے پرواہی
تجھ کو نظر نہیں آتا، دل یہ تجھ کو کتنا چاہتا
لیلیٰ یا مجنوں، یا رانجھا یا ہیر
راجہ مہاراجہ بھی بن گئے فقیر
میں نے بھی کیا تھا یار سے پیار
پر بدلی نہ سنبھلی قسمت کی لکیر
برباد وہ جس نے بھی کیا
اس پیار نے دیا جو بھی دیا
دکھ دیا، درد دیا، ثابت خود کیا
خوش میری زندگی کو، دکھ والا رخ دیا
کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
نزدیکیوں میں عاشقی یہ ایسی پھر تو دوری ہی سہی
کمبخت اپنی نہ میری تُو اور تو ہی عاشقی
لوٹا دینا یہ دل میرا، دل کا سفر ہے دور کا
تیرا ہوا جو ہمسفر، قیدی خیالوں کا بنا
کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
Writer(s): Azaan Sami Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com