Video musical

Aye Mohabbat Ehraam-E-Junoon (Original Score)
Mira el video musical de {trackName} de {artistName}

Incluido en

Créditos

PERFORMING ARTISTS
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
Qamar Nashad
Qamar Nashad
Performer
Naveed Nashad
Naveed Nashad
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Qamar Nashad
Qamar Nashad
Songwriter
Naveed Nashad
Naveed Nashad
Songwriter

Letra

جب سے دیکھا یار کا چہرہ اور بھلا کیا دیکھیں گے باندھ لیا احرامِ جنوں اب دل کا تماشا دیکھیں گے اے محبت، شکریہ جو دیا تُو نے دیا اے محبت، شکریہ جو دیا تُو نے دیا غم ہو چاہے یا سزا عشق عاشق کی دوا عشق عاشق کی دوا غم ہو چاہے یا سزا اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟ ہاں، پیار کے قابل کر دیا اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟ ہاں، پیار کے قابل کر دیا تیرے غم یہ سارے ہو گئے ہمارے تیری اور آ جائیں گے، تُو اگر پکارے عاشقی کا مطلب تُو نے ہم کو سکھایا جسے پا کے کھو دیتے ہیں وہی سرمایہ عشق عاشق کی دوا غم ہو چاہے یا سزا اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟ ہاں، پیار کے قابل کر دیا اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟ ہاں، پیار کے قابل کر دیا دل کے ہاتھوں مارے، تیرے در پہ آئے تیرے لیے اپنی دنیا پیچھے چھوڑ آئے ایسا نہیں تھا پہلے جو آج ہو گیا ہے عشق ہے تیرا سر پہ یا کوئی دعا ہے عشق عاشق کی دوا غم ہو چاہے یا سزا اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟ ہاں، پیار کے قابل کر دیا اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟ ہاں، پیار کے قابل کر دیا
Writer(s): Naveed Nashad, Qamar Nashad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out