Canciones más populares de Hassan & Roshaan
Créditos
PERFORMING ARTISTS
Hassan & Roshaan
Performer
Omar Mukhtar
Lead Vocals
Muhammad Hassan Sheikh
Lead Vocals
Roshaan Sherwani
Programming
COMPOSITION & LYRICS
Omar Mukhtar
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Roshaan Sherwani
Producer
Letra
ایسا کیا ہو جاتا ہے دل کو شام ہوتے ہی
بے قراری دل کو ستائے تیری یادوں کی
تجھ کو کیا پتا چاہتا کتنا تجھے دل سے
میری زندگی، بندگی، ہر خوشی تجھ سے
آسماں بھی کہنے لگا ہے بات یہ دل کی
زندگی کے تنہا سفر میں ہمنشیں تٗو ہی
تجھ کو کیا پتا چاہتا کتنا تجھے دل سے
میری زندگی، بندگی، ہر خوشی تجھ سے
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
دوریاں یہ سہہ نہ سکوں میں، پھر نگاہ ترسے
ہر گھڑی دل تجھ کو بلائے، پاس آنے دے
تجھ کو کیا پتا چاہتا کتنا تجھے دل سے
میری زندگی، بندگی، ہر خوشی تجھ سے
کہکشاں سے آگے کہیں اِن چاند تاروں میں
لے چلوں پھر تجھ کو اُڑا کہ یوں زمانے سے
تجھ کو کیا پتا چاہتا کتنا تجھے دل سے
میری زندگی، بندگی، ہر خوشی تجھ سے
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
دل پھر ہونا تھا، ہونا تھا
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
کب سے کھڑا میں تیری گلیوں میں
تنہا سفر میں منتظر ہم تیرے
زہر سی یہ بے بسی کیوں پھر ستانے لگی
چل چلیں، ہاں، کل بھلا کہ دُور دنیا سے
ہو، ایسا کیا ہو جاتا ہے دل کو شام ہوتے ہی
بے قراری دل کو ستائے تیری یادوں کی
تجھ کو کیا پتا چاہتا کتنا تجھے دل سے
میری زندگی، بندگی، ہر خوشی تجھ سے
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
دل پھر ہونا تھا
کہ دل پھر ہونا تھا
کہ دل پھر ہونا تھا تجھ پہ فدا
Writer(s): Roshaan Sherwani
Lyrics powered by www.musixmatch.com