Video musical
Video musical
Créditos
ARTISTAS INTÉRPRETES
Jani
Canto
COMPOSICIÓN Y LETRA
Jani
Composición
PRODUCCIÓN E INGENIERÍA
superdupersultan
Producción
Letra
[Verse 1]
تو اب اپنا اپنا لگتا ہے
تو اُس جلتی بستی کا رستہ ہے
تجھے ٹوٹنے کا خوف آتا ہے
تو وہ مکان ہے جو تھوڑا خستہ ہے
میں نام لوں تیرا تو یہ دل باغ باغ ہے
کیا تجھے مانگا نہیں عبادتوں میں جاگ جاگ کے
میں نکل گیا ساحلوں پر پاک رات میں
میں تو جی رہا ہوں زندگی ایک خواب مان کے
[Verse 2]
تم تو خواب ہو گئے ہو
میرے خط کا جواب ہو گئے ہو
اُسی باغ میں کھڑے ہیں پھول توڑنے کو جانم
تم تو کانٹوں میں گلاب ہو گئے ہو
جو سمجھ میں نئی آئی ہو تم آج تک
تم جون کی کتاب ہو گئے ہو
پہلے تھوڑے سے تھے یاد میں تم میری
اب بے حساب ہو گئے ہو
ہم ماننے کو راضی ہیں وہ تیری شرطیں
بے ساختہ کھڑے ہیں تیرے در پے
سونچا لوٹ لوں وفائیں پھر ایک بار
سنا ہے، خالی ہاتھ نہیں جاتے کسی گھر پے
اب ہم عنقریب اجنبی
اب ہم نظریں نہ ملائیں کبھی
اب اس دل کو کھائے ایک کمی
[Chorus]
تو نہیں راس آیا مجھے
کبھی نہیں،کبھی نہیں
کبھی نہیں،کبھی نہیں
کبھی نہیں،کبھی نہیں
کبھی نہیں،کبھی نہیں
[Verse 3]
وہ نہ آیا جو لاکھ برا ہے
شاید الجھنوں میں ہی گھرا ہے
سارے پھول جھڑ گئے ہیں خزاں سے
چل پڑی پھر ہجر کی ہوائیں
آنکھیں تھک جاتی ہیں، تصویریں کہنے لگ جاتی ہیں
کیا لکھوں حسن پر اب تیرے، زلفیں محلہ مہکاتی ہیں
کتابوں کا پیار ڈھونڈتا ہوں
بے شمار جھومتا ہوں
کبھی لے خبر میں زندگی سے
بیزار گھومتا ہوں
اب ہم عنقریب اجنبی
اب ہم نظریں نہ ملائیں کبھی
اب اس دل کو کھائے ایک کمی
[Chorus]
تو نہیں راس آیا مجھے
کبھی نہیں،کبھی نہیں
کبھی نہیں،کبھی نہیں
کبھی نہیں،کبھی نہیں
کبھی نہیں،کبھی نہیں
Written by: Jani