Créditos

ARTISTAS INTÉRPRETES
Rangeela
Rangeela
Intérprete
COMPOSICIÓN Y LETRA
Shewan Rizvi
Shewan Rizvi
Autoría

Letra

یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
محبت کا دل ٹھوکروں میں
ہے قیمت یہاں پتھروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
بڑی سادگی سے زمانہ کہانی کا رخ موڑتا ہے
بڑی سادگی سے زمانہ کہانی کا رخ موڑتا ہے
نگاہوں کی بیگانگی سے محبت کا دل توڑتا ہے
نظر کھیلتی ہے دلوں سے
یہ محفل ہے بازی گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
جہاں پیار وقتی تقاضا وہاں ذکر کیا ہو وفا کا
جہاں پیار وقتی تقاضا وہاں ذکر کیا ہو وفا کا
دھواں بن کے جذبات نکلیں، خلوص ایک جھونکا ہوا کا
کہاں جائیں ہم دل کو لے کر؟
یہ بستی ہے سودا گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
محبت کا دل ٹھوکروں میں
ہے قیمت یہاں پتھروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
یہاں قدر کیا دل کی ہوگی
Written by: Nisar Bazmi, Shewan Rizvi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...