Titres les plus populaires de Bayaan
Titres similaires
Crédits
INTERPRÉTATION
Bayaan
Interprète
COMPOSITION ET PAROLES
Asfar Hussain
Paroles/Composition
Haider Abbas
Paroles/Composition
Muqeet Shahzad
Paroles/Composition
Shahrukh Aslam
Paroles/Composition
Mansoor Lashari
Paroles/Composition
PRODUCTION ET INGÉNIERIE
Sherry Khattak
Production
Paroles
تُو صبر ہے، ابر ہے
کرم کی طرح برستا ہوا
تُو صبر ہے، ابر ہے
کرم کی طرح برستا ہوا
چل یاد کی آغوش میں
غموں کو چُھپا کے ہنستا ہوا
اب وفا فنا، حیا فنا
سچ ہے، اور یہ
سارا شہر اپنی راحتوں کی دُھن میں بے خبر
ہے، مگر اب بھی اکثر
پنچھی ہواؤں میں زندگی کے نغمے بُنتے ہیں
فردا، او فردا، کیا سوچتا ہے؟
حالِ عدم سے کیوں بد گماں ہے؟
قطرہ قطرہ زندگی ہے
بارش میں بھیگا تیرا جہاں ہے
کیوں نور سے دور ہے؟
کیوں چُھپ کے بھنور میں گم ہے کہیں؟
کیوں دل میں جو الفاظ ہیں
سُروں پہ سجا کے کہتے نہیں؟
تاریکیوں میں جو ڈوبا ہے گھر
صبح کی لو بھی جلے گی مگر
کہ اب وفا فنا، حیا فنا
سچ ہے، اور یہ
سارا شہر اپنی راحتوں کی دُھن میں بے خبر
ہے، مگر اب بھی اکثر
پنچھی ہواؤں میں زندگی کے نغمے بُنتے ہیں
فردا، او فردا، کیا سوچتا ہے؟
حالِ عدم سے کیوں بد گماں ہے؟
قطرہ قطرہ زندگی ہے
بارش میں بھیگا تیرا جہاں ہے
فردا، او فردا، کیا سوچتا ہے؟
حالِ عدم سے کیوں بد گماں ہے؟
قطرہ قطرہ زندگی ہے
بارش میں بھیگا تیرا جہاں ہے
تیرا جہاں ہے
تیرا جہاں ہے
تیرا جہاں ہے
Writer(s): Karl Joseph
Lyrics powered by www.musixmatch.com