Titres similaires
Crédits
INTERPRÉTATION
Farhan Saeed
Interprète
COMPOSITION ET PAROLES
Naveed Nashad
Composition
Aehsun Talish
Paroles/Composition
Paroles
آؤ، سناؤں تمھیں اک کہانی
آؤ، سناؤں تمھیں اک کہانی
جہاں کا تھا راجا، وہاں کی تھی رانی
سنو، چندا
سنو، چندا
سنو، چندا
محبت کا قصہ سبھی کا تھا حصہ
تھی چاندی کی گڑیا، تھا سونے کا گڈا
نظر لگ گئی جیسے اِس دوستی کو
تھا گڈا دیوانہ، تھی گڑیا دیوانی
سنو، چندا
سنو، چندا
سنو، چندا
Writer(s): Naveed Nashad, Aehsun Talish
Lyrics powered by www.musixmatch.com