Clip vidéo

Berukhi (Original Score)
Regarder le vidéoclip de {trackName} par {artistName}

Crédits

INTERPRÉTATION
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Interprète
Mubashir Hassan
Mubashir Hassan
Interprète
COMPOSITION ET PAROLES
Mubashir Hassan
Mubashir Hassan
Paroles/Composition

Paroles

نہ تم انکار کرتے ہو نہ تم اقرار کرتے ہو بٹھا کے سامنے اپنے کیوں دل پہ وار کرتے ہو؟ وضو کرتی محبت کا تمہارے دل سے کہنا ہے ہمیں تیری محبت میں یوں ہی مشغول رہنا ہے آٹھوں پہر یہ دل تیرا ورد سنائے میرے لمحوں سے دور تیری خوشبو نہ جائے بے رخی نہ ہو پھر ہم نوا ہوئی ہے پوری دل کی دعا تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا کروں میں تیرا شکر، خدا اس دل کو تو دل تک لایا جو دیکھا خود کو میں نے تو مجھے تو ہی نظر آیا جو دیکھا خود کو میں نے تو مجھے تو ہی نظر آیا ہے مجھ میں تو یا خود میں تو مجھے کچھ نہ سمجھ آیا لکھوں نام اپنا جو پڑھوں نام ہو تیرا ذرا اپنا نہیں میں پورا ہو گیا ہوں تیرا بے رخی نہ ہو پھر ہم نوا ہوئی ہے پوری دل کی دعا تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا کروں میں تیرا شکر، خدا اس دل کو تو دل تک لایا ملے کئی بار ہم تم سے نہ بتلایا کبھی تم کو ملے کئی بار ہم تم سے نہ بتلایا کبھی تم کو بچھڑ کر تجھ سے رہنا ہی نہیں آیا کبھی ہم کو تیرے ہجر میں، آنکھ اک پل کو نہ سوئی تڑپے ہیں جیسے ہم، ویسے تڑپے نہ کوئی بے رخی نہ ہو پھر ہم نوا ہوئی ہے پوری دل کی دعا تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا کروں میں تیرا شکر، خدا اس دل کو تو دل تک لایا ہوئی ہے پوری دل کی دعا تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا کروں میں تیرا شکر، خدا اس دل کو تو دل تک لایا
Writer(s): Azhar Qasim Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out