Clip vidéo

Kaifi Khalil - Kahani Suno 2.0 [Official Music Video]
Regarder le vidéoclip de {trackName} par {artistName}

Apparaît dans

Crédits

INTERPRÉTATION
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
Chant
COMPOSITION ET PAROLES
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
Paroles/Composition
PRODUCTION ET INGÉNIERIE
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
Production

Paroles

کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر تجھے ملنا پڑے گا اب، زمانہ ہوا صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا ہے تمنا ہمیں، تمھیں دلہن بنائیں تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں ہے تمنا ہمیں، تمھیں اپنا بنائیں نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں! تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا
Writer(s): Aktar Hussain, Kaifi Khalil Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out