Clip vidéo

Do Bol (Original Motion Picture Soundtrack)
Regarder le vidéoclip de {trackName} par {artistName}

Apparaît dans

Crédits

INTERPRÉTATION
Nabeel Shaukat
Nabeel Shaukat
Interprète
Aima Baig
Aima Baig
Interprète
Naveed Naushad
Naveed Naushad
Interprète
COMPOSITION ET PAROLES
Naveed Naushad
Naveed Naushad
Paroles/Composition

Paroles

جا، تجھے معاف کیا جا، تجھے معاف کیا، او! پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے جا، تجھے معاف کیا جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے ستم ہے خدایا، کیوں پیار بنایا، جو لُوٹے دل کا جہاں دل اِتنا رُلایا، ہے غم مسکرایا، کہ اپنے ہیں انجان ٹُوٹ کر پیار کرے دل جو، بکھر جاتا ہے ٹُوٹ کر پیار کرے دل جو، بکھر جاتا ہے عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے اپنی دھڑکن کو میرے دل سے جوڑنے والے جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے بوجھ ہے دل پہ محبت کا، اُتاروں کیسے؟ بوجھ ہے دل پہ محبت کا، اُتاروں کیسے؟ کہہ کے دو بول یہ اِک عمر گزاروں کیسے؟ رکھ دے پیمانے پہ، اپنوں کو تولنے والے جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے ستم ہے خدایا، کیوں پیار بنایا، جو لُوٹے دل کا جہاں دل اِتنا رُلایا، ہے غم مسکرایا، کہ اپنے ہیں انجان
Writer(s): Aktar Hussain Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out