Paroles

کھلی کھڑکی، ہوا ٹھنڈی سانس رکتی، چلّاتی کوئی ہمم، پاس بیٹھی ایک جل پری گلاس میں مچھلی جو پیسا مانگتی الماری میں چاند، اس ملک کی پاگل رانی ہائے! کاسے چلی؟ او سکھی او سکھی ڈھونڈ لو مجھے ایک چہرہ بدصورت، دیوار پہ یہیں ایک بھوکی مریض لال چھپکلی گیّا کا خوف، ایک گھنٹی ٹوٹی ایک توڑا وعدہ، ناراض ہے گھڑی اور چادر تلے کسی کا خون پلاؤ مجھے، میں پیاسی خاتون کا کہوں میں، جس کی آنکھیں نہیں او سکھی او سکھی او سکھی او سکھی ڈھونڈ لو مجھے
Writer(s): Sanjana Shukla Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out