Clip vidéo

Apparaît dans

Crédits

INTERPRÉTATION
Vital Signs
Vital Signs
Voix principales
COMPOSITION ET PAROLES
Shoaib Mansoor
Shoaib Mansoor
Paroles/Composition
Imdad Hussain Imdad
Imdad Hussain Imdad
Paroles/Composition

Paroles

گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے گورے گورے بانہوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے، ہائے نیلی نیلی آنکھوں کا نشہ ہی کچھ اور ہے گورے گورے بانہوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے نیلی نیلی آنکھوں کا نشہ ہی کچھ اور ہے گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا ذرا کر دو اشارہ، گوریے او، ڈر تجھے کس کا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے سانولا سلونا رنگ کتنوں کو بھاتا ہے، ہائے جسے دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا آتا ہے سانولا سلونا رنگ کتنوں کو بھاتا ہے جسے دیکھو گوریوں کے پیچھے چلا آتا ہے گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا ذرا کر دو اشارہ، گوریے او، ڈر تجھے کس کا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے ہائے، سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا، ہائے میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا سوئی سوئی آنکھوں کا خمار یاد رکھنا میٹھی میٹھی باتوں کی بہار یاد رکھنا گورے رنگ کا نظارہ لگے سب کو ہی پیارا ذرا کر دو اشارہ، گوریے او، ڈر تجھے کس کا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے گورے رنگ کا زمانہ کبھی ہوگا نہ پرانا گوری، ڈر تجھے کس کا ہے؟ تیرا تو رنگ گورا ہے، ہائے، تیرا تو رنگ گورا ہے
Writer(s): Shoaib Mansoor, Vital Signs, Imdad Hussain Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out