Paroles

ﷲ ہی ﷲ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ کب چہرے پہ جھوٹ سجا کے مٹتی ہے سچائی جھوٹے کو دنیا میں ہمیشہ ملتی ہے رسوائی سچ کی راہ پہ چلا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ شیشہ ٹوٹ کے جڑ سکتا ہے، دل نہ جڑے گر ٹوٹے کتنا ہے بے درد وہ انساں پیار کا گھر جو لُوٹے ایسا ظلم نہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اُسی کا لیا کرو ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ ﷲ ہی ﷲ
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out