Clip vidéo

Hungama Hai Kyon Barpa | Shaam-E-Ghazal | Ghulam Ali | Romantic Ghazals | Sad Ghazals | Old Songs
Regarder le vidéoclip de {trackName} par {artistName}

Crédits

INTERPRÉTATION
Ghulam Ali
Ghulam Ali
Voix principales
COMPOSITION ET PAROLES
Ghulam Ali
Ghulam Ali
Paroles/Composition

Paroles

ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں ڈالا... ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے اُس مَے سے نہیں مطلب دل جس سے ہو بیگانہ اُس مَے سے نہیں مطلب دل جس سے ہو بیگانہ مقصود ہے اُس مَے سے... مقصود ہے اُس مَے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں ڈالا... ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیں سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیں بت ہم کو کہیں کافر... بت ہم کو کہیں کافر ﷲ کی مرضی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں ڈالا... ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا... ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں اِس رنگ کو کیا جانے... اِس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں ڈالا... ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ہر ذرہ چمکتا ہے انوارِ الٰہی سے ہر ذرہ چمکتا ہے انوارِ الٰہی سے ہر سانس یہ کہتی ہے... ہر سانس یہ کہتی ہے، "ہم ہیں تو خدا بھی ہے" ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں ڈالا... ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے تھوڑی سی جو پی لی ہے، جو پی لی ہے، جو پی لی ہے
Writer(s): Ghulam Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out