म्यूज़िक वीडियो

Dil Mein Ek Laher Si Uthi Hai Abhi
{artistName} द्वारा {trackName} संगीत वीडियो देखें

क्रेडिट्स

PERFORMING ARTISTS
Ghulam Ali
Ghulam Ali
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ghulam Ali
Ghulam Ali
Songwriter

गाने

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی شور برپا ہے خانۂ دل میں شور برپا ہے خانۂ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی کوئی دیوار سی گری ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی بھری دنیا میں جی نہیں لگتا بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی ہم بھی ہم بھی کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی شہر کی بے چراغ گلیوں میں گلیوں میں شہر کی بے چراغ گلیوں میں شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی آ ہمم آ ہمم آ، آ
Writer(s): Ghulam Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out