म्यूज़िक वीडियो

Haqeeqat Ka Agar Afsana Ban Jaye | Ustad Nusrat Fateh Ali Khan | OSA Worldwide
{artistName} द्वारा {trackName} संगीत वीडियो देखें

में प्रस्तुत

गाने

حقیقت کا اگر افسانہ حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے گلے مل کے بھی وہ بیگانہ گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے گلے مل کے بھی وہ بیگانہ گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہمیں سو بار ترکِ مے کشی ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن نظر اس کی اگر میخانہ نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو نظر آتا ہے سجدے میں نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے وہ جلوہ، وہ جلوہ، وہ جلوہ وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے تیرے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے تیرے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے تیرے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے اگر وہ بھی ترا دیوانہ اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Farrukh Ali Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out