गाने

آؤ، سناؤں تمھیں اک کہانی آؤ، سناؤں تمھیں اک کہانی جہاں کا تھا راجا، وہاں کی تھی رانی سنو، چندا سنو، چندا سنو، چندا محبت کا قصہ سبھی کا تھا حصہ تھی چاندی کی گڑیا، تھا سونے کا گڈا نظر لگ گئی جیسے اِس دوستی کو تھا گڈا دیوانہ، تھی گڑیا دیوانی سنو، چندا سنو، چندا سنو، چندا
Writer(s): Naveed Nashad, Aehsun Talish Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out