क्रेडिट्स
PERFORMING ARTISTS
Kaavish
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Jaffer Zaidi
Songwriter
गाने
[Chorus]
مورے سنیاں بے دردی ہو گئے
کوئی جا کے اُن کو مناؤ
مُورِے سنیاں
[Verse 1]
ہو، قدر نہ جانی، ہو
مِلن نہ آئے
[Chorus]
مُورِے سنیاں بے دردی ہو گئے
کوئی جا کے اُن کو مناؤ
مُورِے سنیاں
[Verse 2]
سنیاں کو میں نے اتنا بلایا
سنیاں کو میں نے اتنا بلایا
میری عرض سُنی نہ جائے
مُورِے سنیاں
[Verse 3]
دیکھو پِیا تم اب لوٹ آؤ
دیکھو پِیا تم اب لوٹ آؤ
کہیں جان چلی نہ جائے
مُورِے سنیاں
Written by: Jaffer Zaidi