म्यूज़िक वीडियो

Chandni Raat | Ali Sethi (Official Music Video)
{artistName} द्वारा {trackName} संगीत वीडियो देखें

क्रेडिट्स

PERFORMING ARTISTS
Ali Sethi
Ali Sethi
Lead Vocals

गाने

چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات... نہ کھلے آنکھ اگر خواب ہے، تو خواب سہی نہ کھلے آنکھ اگر خواب ہے، تو خواب سہی یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات... مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ ایک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات...
Writer(s): Ali Aziz Sethi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out