क्रेडिट्स
PERFORMING ARTISTS
Ghulam Abbas
Performer
Mehnaz
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Faazli
Songwriter
गाने
جو پیار محبت کرتے ہیں
وہ یار کے نام پہ مرتے ہیں
جو پیار محبت کرتے ہیں
وہ یار کے نام پہ مرتے ہیں
جنھیں پیار میں ڈوبنا نہ آئے
سمندر میں ڈوبا کرتے ہیں
ہم پیار محبت کرتے ہیں
ہم یار کے نام پہ مرتے ہیں
ہم پیار محبت کرتے ہیں
ہم یار کے نام پہ مرتے ہیں
وہ جن کی وفا کا نہ آئے یقیں
سمندر میں ڈوبا کرتے ہیں
ہے سمندر میں گہرائی اِتنی کہاں
ہے سمندر میں گہرائی اِتنی کہاں
پیار والے نہیں ڈوب سکتے یہاں
پیار کرتی ہو تم، کیسے کر لوں یقیں؟
پیار کرتی ہو تم، کیسے کر لوں یقیں؟
میری چاہت پہ تم کو بھروسہ نہیں
بڑے بے وفا ہیں جو سنگ چھوڑ کے
سمندر میں ڈوبا کرتے ہیں
ہم پیار محبت کرتے ہیں
ہم یار کے نام پہ مرتے ہیں
وہ جن کی وفا کا نہ آئے یقیں
سمندر میں ڈوبا کرتے ہیں
ہر ستم ہے گوارا تمھارا، صنم
ہر ستم ہے گوارا تمھارا، صنم
شرط بس یہ ہے، چاہت کبھی نہ ہو کم
میں کروں تجھ سے جو بے وفائی کبھی
میں کروں تجھ سے جو بے وفائی کبھی
تیری آغوش میں موت آئے ابھی
وہ بے ایمان ہیں، بڑے نادان ہیں جو
سمندر میں ڈوبا کرتے ہیں
جو پیار محبت کرتے ہیں
وہ یار کے نام پہ مرتے ہیں
جنھیں پیار میں ڈوبنا نہ آئے
سمندر میں ڈوبا کرتے ہیں
Written by: Tasleem Faazli