Video Musik

YAKJEHTI MEIN | Nicolas Jaar | Ali Sethi | Faiz Ahmed Faiz
Tonton video musik {trackName} dari {artistName}

Ditampilkan Di

Dari

PERFORMING ARTISTS
Ali Sethi
Ali Sethi
Performer
Nicolas Jaar
Nicolas Jaar
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ali Sethi
Ali Sethi
Songwriter
Nicolas Jaar
Nicolas Jaar
Songwriter

Lirik

ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ہم دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ہم دیکھیں گے جب ظلم و ستم کے کوہِ گراں جب ظلم و ستم کے کوہِ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے ہم دیکھیں گے آج بازار میں پا بہ جولاں چلو آج بازار میں پا بہ جولاں چلو دست افشاں چلو، مست و رقصاں چلو دست افشاں چلو، مست و رقصاں چلو آج بازار میں پا بہ جولاں چلو خاک بر سر چلو، خوں بداماں چلو راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو حاکمِ شہر بھی، مجمعِ عام بھی تیرِ الزام بھی، سنگِ دشنام بھی صبحِ ناشاد بھی، روزِ ناکام بھی تیرِ الزام بھی، سنگِ دشنام بھی آج بازار میں پا بہ جولاں چلو دست افشاں چلو، مست و رقصاں چلو چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں چشمِ نم، جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پا بہ جولاں چلو آج بازار میں... جب ارضِ خدا کے کعبے سے جب ارضِ خدا کے کعبے سے سب بت اٹھوائے جائیں گے ہم اہلِ صفا، مردودِ حرم ہم اہلِ صفا، مردودِ حرم مسند پہ بٹھائے جائیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے ہم دیکھیں گے سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے ہم دیکھیں گے
Writer(s): Ali Aziz Sethi, Nicolar Jaar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out