album cover
Dholna
album cover
Dholna è stato pubblicato il 10 febbraio 2015 da Saregama come parte dell'album Dholna
AlbumDholna
10 febbraio 2015
EtichettaSaregama
LinguaHindi
BPM106
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia

Testi

ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر کانوں میں امرت گھولنا
پھر کانوں میں امرت گھولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر کانوں میں امرت گھولنا
پھر کانوں میں امرت گھولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
تیرے نین جو کہتے رہتے ہیں وہ کہنے کی
ان ہونٹوں کو بھی زحمت دے
ان کانوں کو بھی سننے دے دل کی دھڑکن
ان پھولوں کو بھی نکہت دے
تیرے نین جو کہتے رہتے ہیں وہ کہنے کی
ان ہونٹوں کو بھی زحمت دے
ان کانوں کو بھی سننے دے دل کی دھڑکن
ان پھولوں کو بھی نکہت دے
ان شبنم کلیاں، پھولوں کو
ان شبنم کلیاں، پھولوں کو
تم خاک میں مت رولنا
تم خاک میں مت رولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
جو گزر گئی بن تیرے وہ تو گزر گئی
اک پل نہ لگے، اب تجھ بن جی
آ دیکھ جدائی نے تیری جنت میری
کیا اس دل کی حالت کر دی
جو گزر گئی بن تیرے وہ تو گزر گئی
اک پل نہ لگے، اب تجھ بن جی
آ دیکھ جدائی نے تیری جنت میری
کیا اس دل کی حالت کر دی
اس تنہا دل کی دھڑکن کو
اس تنہا دل کی دھڑکن کو
اب اپنے دل میں تولنا
اب اپنے دل میں تولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر کانوں میں امرت گھولنا
پھر کانوں میں امرت گھولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
پھر بولنا، وہ بولنا
او ڈھولنا، میرے ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
ڈھولنا، ڈھولنا، ڈھولنا
Written by: Farhat Shahzad
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...