I successi di Noor Jehan
Crediti
PERFORMING ARTISTS
Noor Jehan
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Masroor Anwar
Songwriter
Kaleem Usmani
Songwriter
Testi
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے
کچھ لوگ...
چپ رہ کے بھی نظر میں ہیں پیار کے اشارے
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے
کچھ لوگ...
ہم اُن پہ بے رخی کا الزام کیوں لگائیں
اُن کی جفا کا، اے دل، ہم کیوں برا منائیں
جو چاہیں اب کریں وہ دل پہ ستم ہمارے
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے
کچھ لوگ...
اِس دل میں کیسے کیسے طوفاں مچل رہے ہیں
اپنی ہی آگ میں ہم چپ چاپ جل رہے ہیں
ہیں کتنے خوبصورت اِس آگ کے شرارے
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے
کچھ لوگ...
Written by: Kaleem Usmani, Masroor Anwar