album cover
Basera
654
Hip-Hop/Rap
Basera è stato pubblicato il 10 maggio 2023 da Independent come parte dell'album Basera - Single
album cover
Data di uscita10 maggio 2023
EtichettaIndependent
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia
BPM87

Crediti

PERFORMING ARTISTS
JANI
JANI
Performer
superdupersultan
superdupersultan
Performer
PRODUCTION & ENGINEERING
Sultan
Sultan
Producer

Testi

[Verse 1]
میں حیراں ہوں آج چپ ہے کوئی گلہ سنا
میں وہیں انتظار میں جہاں ملا تھا نا
ضبط ہوا جو تیرا دل جلانے کا ہنر
کہ کل ملا کے یادوں میں تھا پاس تو ابھی گنا چُنا
اب کیا وہ دلکشی سے ملنا تک فریب تھا
تیرے آگے دل دماغ محض ایک ڈھیر تھا
میں نظریں پھیرتا ہوں تم سے کیا غلط کیا
کہ رب پر چھوڑو صدقہ دوں جو تیری خیر کا
خون جلتا ہے سانس جاتی ہے
کروٹیں بدلتے نیند بھی کم آتی ہے
کیسا اتفاق ہے میرے ہی کمرے میں
کہ ہر ایک چیز تیرا نام گنگناتی ہے
میرا عشق نہ سہی میرا بھرم تو رکھ
منہ پر غیر کہہ دیا، تھوڑی شرم تو رکھ
بیشک دل نہ رکھ پر کم سے کم قسم تو رکھ
کچھ بن گیا ہوں شہر میں، قدم تو رکھ
[Chorus]
کھویا میں ہوں اس طرح
ہوش نہ ہو کہ کب ہو جائے گا دوبارہ سویرا
دستک ہوئی بے پناہ
(بے پناہ)
تیرا دل تھا جو بن گیا تھا میرا واحد بسیرا
[Verse 2]
تیرا ہنس کر ٹال دینا مستقل ہوا
اور اس قہر میں سب سے زیادہ زخمی دل ہوا
پھر یوں ہوا کہ تیرے لیے زندہ رہ گئے
کشش تھی تم سے وہ کشش تم ہم سے لے گئے
I wrote a letter to myself
خود پر غور کر
کہ ہونٹ کالے، آنکھیں دھنس رہی ہیں نیندیں روک کر
I miss the old me
Woh better kitna positive tha nature
اب روز ماتم ہوتے بددلی کے سوگ پر
کہ سوگ میں ہو مبتلا، ابھی مرا نہیں ہوں
اب وقت تو ہے سدھرنے کا پر میں وجہ نہیں دوں
اس قدر میں عادی تھا تیرا تو پوچھ مت نا
میں تباہ تک ہو گیا پر منہ بھرا نہیں کیوں
اب ہر خوشی میں بے سبب سا بن گیا ہوں
لگتا تیرے دل محلے میں میں کب کا مر گیا ہوں
خاک ہو گئیں ہیں وہ تصویریں تم سمیت جاننا
تم بھی ہو کسی کے میں بھی کسی اور کا ہوں
[Chorus]
کھویا ہوں میں اس طرح
ہوش نہ ہو کہ کب ہو جائے گا دوبارہ سویرا
دستک ہوئی بے پناہ
بے پناہ
تیرا دل تھا جو بن گیا تھا میرا واحد بسیرا
بسیرا
Written by: JANI
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...