Video musicale

Dil Mang Raha Hain Tujhe
Guarda il video musicale per {trackName} di {artistName}

In primo piano

Ascolta 'Dil Mang Raha Hain Tujhe - Single' di Noor Jahan
ALBUMDil Mang Raha Hain Tujhe - SingleNoor Jahan

Crediti

PERFORMING ARTISTS
Noor Jahan
Noor Jahan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Noor Jahan
Noor Jahan
Songwriter

Testi

جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو نہ مل سکے وہی بے وفا جو کسی نظر سے عطا ہوئی وہی روشنی ہے خیال میں جو کسی نظر سے عطا ہوئی وہی روشنی ہے خیال میں وہ نہ آ سکے، رہوں منتظر یہ خلش کہاں تھی وصال میں میری جستجو کو خبر نہیں نہ وہ دن رہے، نہ وہ رات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو نہ مل سکے وہی بے وفا کرے پیار، لب پہ گلہ نہ ہو یہ کسی کسی کا نصیب ہے کرے پیار، لب پہ گلہ نہ ہو یہ کسی کسی کا نصیب ہے یہ کرم ہے اُس کا جفا نہیں وہ جدا بھی رہ کے قریب ہے وہی آنکھ ہے میرے روبرو اُسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو نہ مل سکے وہی بے وفا میرا نام تک جو نہ لے سکا جو مجھے قرار نہ دے سکا میرا نام تک جو نہ لے سکا جو مجھے قرار نہ دے سکا جسے اختیار تو تھا مگر مجھے اپنا پیار نہ دے سکا وہی شخص میری تلاش ہے وہی درد میری حیات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو نہ مل سکے وہی بے وفا
Writer(s): Khawaja Pervez, Nazir Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out