Video musicale
Video musicale
Crediti
PERFORMING ARTISTS
Hasan Raheem
Lead Vocals
JJ47
Rap
Abdullah Kasumbi
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Hasan Raheem
Songwriter
JJ47
Lyrics
Abdullah Kasumbi
Arranger
PRODUCTION & ENGINEERING
Abdullah Kasumbi
Producer
Testi
[Verse 1]
تیری قربت کے مارے پھریں
(Yeah, yeah)
پیاس بُجھے نہ میخانے میں
Hmm
آس تیری ہاتھوں کی لکیر
(آس تیری ہاتھوں کی)
سے مل جانا میں تنہا حقیر
[Verse 2]
ہو, دل کی آتش کا تو پوچھو نہ
کیا سوچے یہ تیرے بارے میں
قرار اسکا تیری اِک نظر
سایہ لے کنارے میں تیرے
باتیں کرتا تیری سنتا نہیں یہ میری
گردشیں لاجواب ہاری ہمت نہیں
اِتنا پروا تیری صرف مجھکو سہی
صرف مجھکو سہی
[Chorus]
اس طرح
اس طرح تم نکل نہ جانا
ہو, میرے ہاتھ سے
اس طرح
اس طرح
اس طرح تم نکل نہ جانا
(نکل نہ جانا میرے)
ہاں میرے ہاتھ سے بس
تم پہ فنا
ہاں، او ہم ہیں نہ، ہاں
نہ دل جلا
ہاں، نہ دل جلا، ہا ہا
تم پہ فنا
ہاں، او ہم ہیں نہ
ہاں تم پہ فنا، ہاں
نہ دل جلا
ہاں، تم پہ فنا
[Verse 3]
اِک عرصہ ہوا ہے ہمیں دل کی دیواروں پہ
تیرا نام پتھر کی طرح تراشتے
مصور ہوئے تجھے دن میں سنوارتے
رات بھر پھر کیسے دیکھ کے گزارتے
ہمیں دیکھو کیسی سادگی سے ہاتھوں سے
اپنے خود کی عادتیں بگاڑتے
پھر بھی لگے کوئی رہ گئی کمی
ایک شب اور گزری تجھکو نکھارتے
اب ہاتھ میں لگے کوئی صفائی نہیں بچی
وہ سیاہی نہیں بچی
وہ لکھائی نہیں بچی
کہ دوا بن کے آؤ
اب دوائی نہیں بچی
تیرا ساتھ ہے گمان میں
تنہائی نہیں بچی
Woah!
مجھے ایک اور وجہ چاہیے
ایک سزا چاہیے کہ فنا نہ ہوں
تم بن چکے کہنے کو میرے لیے کیا
کہ اب ڈرتے ہیں ہم سے گناہ نہ ہو
اب دل لگی کا تو دل گواہ ہے
اُڑتا پھرتا جو کیا دل ہوا ہے
مجھے پتا میرے دل کی تو دل سزا ہے
دل ہی جانے دل کو کیا بددعا ہے
ہم کیسے کیسے مرض لیے بیٹھے
کہنے کو تو ایک عرض لیے بیٹھے
اب آؤ ساتھ بات تو کرو
ہم کونسا تم سے کوئی قرض لیے بیٹھے
[Chorus]
تم پہ فنا
ہاں، او ہم ہیں نہ، ہاں
نہ دل جلا، ہاں
نہ دل جلا، ہا ہا
تم پہ فنا، ہاں
او ہم ہیں نہ، ہاں
تم پہ فنا، ہاں
نہ دل جلا
تم پہ فنا
Written by: Hasan Raheem, JJ47


