album cover
Dyrah
20
World
Dyrah è stato pubblicato il 1 gennaio 2007 da Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) come parte dell'album Raag Neela
album cover
Data di uscita1 gennaio 2007
EtichettaUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
LinguaHindi
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia
BPM130

Crediti

PERFORMING ARTISTS
Aaroh
Aaroh
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Aaroh
Aaroh
Composer

Testi

لو پھر یوں ہی ہو گیا سامنا
یوں ہو گئی وہ شروع داستاں
پھر وہ ہوا آشنا
تھا جو میرا آسرا
اور بڑھ گیا فاصلہ
نیناں ملے، لب سلے، دل جلا
بس اور کچھ نہ کہا، نہ سنا
تھا جو میرا ہم نوا
جو تھا میرا رازداں
بے دخل کیوں کر گیا؟
بے مہر یہ رنج کا دائرہ
جانے کیوں یہ بے دھڑک کھنچ گیا
تھا جو میرا آسرا
اور بڑھ گیا فاصلہ
لو پھر یوں ہی ہو گیا سامنا
یوں ہو گئی وہ شروع داستاں
پھر وہ ہوا آشنا
تھا جو میرا آسرا
اور بڑھ گیا فاصلہ
بے مہر یہ رنج کا دائرہ
جانے کیوں یہ بے دھڑک کھنچ گیا
بے مہر یہ رنج کا دائرہ
جانے کیوں یہ بے دھڑک کھنچ گیا
Written by: Aaroh
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...