album cover

Dhoop

390Rock2020
album cover
Dhoop è stato pubblicato il 9 marzo 2020 da KASHMIR come parte dell'album Khwaab
AlbumKhwaab
Data di uscita9 marzo 2020
EtichettaKASHMIR
LinguaHindi
BPM130
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia

Testi

دھوپ میں کھڑا بکھر رہا تھا میں
بادلوں نے بھی سایہ نہ دیا
ہیں بھاری یہ قدم، کیا دل میں ہے وزن؟
تُو جا رہا ہے کہاں؟ اپنی منزل تو بتا
اندھیروں سے جلا ایک آس کا دیا
اُس آس کے تلے تھا راہ گزر میرا
اے او ہم سفر، تُو کیوں ہے بے خبر؟
تُو جا رہا ہے کہاں؟ اپنی منزل تو بتا
اِن سڑکوں پہ نہیں، میرا ہے رستہ ابھی
بہکا اِس شہر میں، میں کھویا ہوں خود کو کہیں
میری ہی پرچھائی مجھ سے کیوں دور ہو گئی؟
دھوپ میں کھڑا بکھر رہا تھا میں
Written by: Sanjay Leela Bhansali, Siddharth-Garima

Footer Shazam

Seleziona lingua:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Seguici

Loading...