Video musicale

Video musicale

Crediti

Testi

پھولی ہے سرسوں
بکھرے خوشی کے رنگ، سجنا
آ، ہم بھی ہو لیں
ہم بھی ہو لیں
اُڑتی ہواؤں کے سنگ، سجنا
پھولی ہے سرسوں
بکھرے خوشی کے رنگ، سجنا
ہم بھی ہو لیں
اُڑتی ہواؤں کے سنگ، سجنا
بھینی بھینی ہواؤں میں خوشبو
آج دل پہ نہیں ہے قابو
بھینی بھینی ہواؤں میں خوشبو
آج دل پہ نہیں ہے قابو
پھولی ہے سرسوں
بکھرے خوشی کے رنگ، سجنا
ہم بھی ہو لیں
اُڑتی ہواؤں کے سنگ، سجنا
پیاسی پیاسی یہ میری نگاہیں
ساتھ تیرا ہی ہر دم چاہیں
پیاسی پیاسی یہ میری نگاہیں
ساتھ تیرا ہی ہر دم چاہیں
پھولی ہے سرسوں
بکھرے خوشی کے رنگ، سجنا
ہم بھی ہو لیں
اُڑتی ہواؤں کے سنگ، سجنا
آج کہتی ہیں ہنستی فضائیں
ایک دوجے کے ہم ہو جائیں
آج کہتی ہیں ہنستی فضائیں
ایک دوجے کے ہم ہو جائیں
پھولی ہے سرسوں
بکھرے خوشی کے رنگ، سجنا
ہم بھی ہو لیں
اُڑتی ہواؤں کے سنگ، سجنا
پھولی ہے سرسوں
بکھرے خوشی کے رنگ، سجنا
ہم بھی ہو لیں
اُڑتی ہواؤں کے سنگ، سجنا
Written by: Nisar Bazmi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...