album cover
album cover
Farebi è stato pubblicato il 6 novembre 2026 da Talhah Yunus come parte dell'album Jadugar
AlbumJadugar
Data di uscita6 novembre 2026
EtichettaTalhah Yunus
LinguaHindi
BPM
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia

Testi

Pam-parampam-pa-para-para-pa
Parampa
Pam-parampam-pa-para-para-pa
Parampa
ادائیں یہ تیری، بھرا ہے غرور
مطلب کی دنیا، فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
ماہی، مُڑ گھر وے، تو کدوں آؤنا اے؟
مکھ چلیا اکھیاں دا ایہ نور
مٹی سُٹ کے تیریاں تے کی رونا اے؟
سُٹنا جے کجھ، سُٹ ایہ غرور
طعنے مینے دیندے، مینوں لوکی
لوک کہندے تینوں، مینوں روگی
رونقاں سی تیرے نال جتھے
اُس ویہڑے دا گیا اے ہو کی؟
تو سنے نہ، کنوں میں سناواں؟
تو نہیں نال، کی کراں اے چھاواں؟
تو لکھائی سی میری وے، تو دس ہُن
لکھاں میں کے تے؟ کنوں گاواں؟
گاواں
تیرا درد میں بنا لیا سرور
کچا کانچ توں وی ہُندا اے غرور
(فریبی)
ادائیں یہ تیری، بھرا ہے غرور
مطلب کی دنیا، فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
فریبی ہے تو
شبِ غم، کیا یہ رات بڑی ہے؟
بیٹھے انتظار میں، پوری رات پڑی ہے
ہر حد ہو پار، یہی عاشقی ہے
میری سمجھ سے باہر، کیا تو جا چکی ہے؟
الفاظ ہی نہیں، احساس ہی نہیں
وہ بھوکی نہیں، وہ پیاسی نہیں
گستاخی معاف، کوئی بات ہی نہیں
وہ ایک یاد بن کے ستاتی رہی
لکھے ہیں گانے بڑے، میں دیوانوں سے اپنے یہ کہتا رہا
ہاں، تیرے دیوانے بڑے، حسن ایسا
شاید پہلے کہیں دیکھا نہ تھا
مہمانوں کو سہتا رہا، گھر تیری خوشبو سے مہکا رہا
کہانیاں سن سن میں بہکا رہا
جب اصل میں دیکھا، تو قہقہہ لگا
اندازِ بیاں یہ الگ اتنا، تصویریں بناتا رہا
تو صرف ایک فریبی، الجھی پہیلی
باتیں وہ کتنی بناتا رہا
میرے شہر کے ہر کونے اب ناکہ لگا
میں یہاں کتنوں کو چلنا سکھاتا رہا
آج بھی ہے پکا ارادہ میرا
نہیں بھولا ہوں کچھ، وہی وعدہ میرا
بنے سب انجان، کیوں ڈریں گے یہ انجام سے؟
کچھ دنوں کے مہمان، کھیلیں گے یہ اپنی جان سے
آستینوں میں خنجر چھپے ہیں، دھیان سے
نظروں میں سب کی چھپے کیسے چاند یہ؟
جھوٹی کہانی لگے اب یہ زندگی
بھر گئے ہیں باتیں کتنی، رہتی اندر ہی
کیا بھول جانی پڑے گی یہ دل لگی؟
گہری سی آنکھیں تیری، یہ سمندر سی
ادائیں یہ تیری، بھرا ہے غرور
(Ah-aah-aah-aah-aah)
مطلب کی دنیا، فریبی ہے تو (فریبی ہے تو)
فریبی ہے تو (فریبی ہے تو)
فریبی ہے تو (فریبی ہے تو)
فریبی ہے تو (فریبی ہے تو)
فریبی ہے تو (فریبی)
Written by: Sabat Batin, Shae Gill, Talhah Yunus

Loading...