クレジット

PERFORMING ARTISTS
Mehnaz
Mehnaz
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Masroor Anwar
Masroor Anwar
Songwriter

歌詞

میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
کرتی ہوں پیار تجھ سے میں
ایسے، جیسے پھولوں سے کرے شبنم
میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
کرتی ہوں پیار تجھ سے میں
ایسے، جیسے پھولوں سے کرے شبنم
میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
دھڑکن بن کے دل میں رہوں گی
سایہ بن کر ساتھ چلوں گی
دھڑکن بن کے دل میں رہوں گی
سایہ بن کر ساتھ چلوں گی
آنکھوں میں ہے پیار کا سپنا
برسوں پرانا ساتھ ہے اپنا
یہ تجھ سے میرا وعدہ ہے
ساتھی، دل سے پیار تیرا ہوگا نہ کم
میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
دل کی لگن لیے آج بہاریں
تیرے نام سے مجھ کو پکاریں
دل کی لگن لیے آج بہاریں
تیرے نام سے مجھ کو پکاریں
تُو میری منزل، تُو ہمراہی
دیں گے نظارے میری گواہی
جب تُو قریب ہوتا ہے
میرے دل سے مٹ جاتا ہے غم
میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
کرتی ہوں پیار تجھ سے میں
ایسے، جیسے پھولوں سے کرے شبنم
میرے ہمدم، تجھے پا کر کوئی ارمان نہیں
Written by: Masroor Anwar
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...