Meesha Shafi의 상위 곡
유사한 곡
크레딧
실연 아티스트
Meesha Shafi
실연자
Bilal Maqsood
실연자
Faisal Kapadia
실연자
Shani Arshad
실연자
Sabir Zafar
실연자
작곡 및 작사
Bilal Maqsood
송라이터
Faisal Kapadia
송라이터
Shani Arshad
송라이터
Sabir Zafar
송라이터
프로덕션 및 엔지니어링
Bilal Maqsood
프로듀서
Faisal Kapadia
프로듀서
가사
(بھولے بھالے، بھولے بھالے، بھولے بھالے سئیاں)
(بھولے بھالے، بھولے بھالے، بھولے بھالے)
(بھولے بھالے، بھولے بھالے، بھولے بھالے سئیاں میرے، بھولے، بھالے)
(بھولے سئیاں)
او مورے بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
ہو ایسے پکڑے دل کا چور
جیسے مچھلی کانٹا ڈور
ہمراہی، ایسے جیسے، کوئی مانجھی چلے ساتھ رے
مورے، بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
سئیاں کی بولی بولے ہونٹ رسیلے
نینوں سے باتیں کرتے، نین نشیلے
بال یہ چھیڑے موری
کھینچیں یہ من کی ڈوری
دیکھو ہیں سئیاں کیسے، چھیل چھبیلے
دیکھو کیسے ہیں رنگ ریز
سارے رنگ ہیں ان کے تیز
رب جانے، کیسی ہے یہ، رازوں والی ملاقات رے
مورے، بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
سئیاں نے پوری کر دی آس ملن کی
چنگاری بھڑکی ہے یہ، پریم اگن کی
ویسے تو ہر جگ میں ہے
اترے وہ رگ رگ میں ہے
باندھی ہے سئیاں تو نے، ڈور لگن کی
چاہے دن ہو چاہے رین
وہ ہی من کا ہے سکھ چین
لگے ایسے، جیسے ان کے ہاتھوں میں ہو میرا ہاتھ رے
مورے، بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
ہو ایسے پکڑے دل کا چور
جیسے مچھلی کانٹا ڈور
ہمراہی، ایسے جیسے کوئی مانجھی چلے ساتھ رے
مورے، بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
او مورے بھولے بھالے سئیاں
مورے بھولے بھالے سئیاں رے
کرتے ہیں کیسی نئی بات رے
Writer(s): Sabir Zafar, Shani Arshad
Lyrics powered by www.musixmatch.com