크레딧

실연 아티스트
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
실연자
작곡 및 작사
Rasheed Attre
Rasheed Attre
작사가 겸 작곡가

가사

میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
چاند کو چاند نہ کہتا، تیرا چہرہ کہتا
میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
تجھ کو لے اُڑتا ہوا بن کے میں خوشبو کی طرح
تجھ کو لے اُڑتا ہوا بن کے میں خوشبو کی طرح
عمر بھر رکھتا زمانے کی نگاہوں سے پرے
دل بھی گر پوچھتا تیرا تو کبھی نہ کہتا
میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
خوش نصیبی سے مجھے اپنی ہی لگتا ہے یہ ڈر
خوش نصیبی سے مجھے اپنی ہی لگتا ہے یہ ڈر
میری خوشیوں کو نہ ڈس لے کسی دشمن کی نظر
چشمِ بد دور نہ کہتا تو بھلا کیا کہتا
میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
تیرے قدموں پہ ہی جاں اپنی فدا کر دیتا
تیرے قدموں پہ ہی جاں اپنی فدا کر دیتا
آخری فرض محبت کا ادا کر دیتا
اور اِسی فرضِ محبت کو میں سجدہ کہتا
میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
چاند کو چاند نہ کہتا، تیرا چہرہ کہتا
میں جو شاعر کبھی ہوتا، تیرا سہرہ کہتا
Written by: Rasheed Attre
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...