뮤직 비디오

Khuda Aur Mohabbat (Original Score)
{artistName}의 {trackName} 뮤직 비디오 보기

제공

크레딧

실연 아티스트
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
실연자
Nish Asher
Nish Asher
실연자
Naveed Nashad
Naveed Nashad
실연자
Qamar Nashad
Qamar Nashad
실연자
작곡 및 작사
Qamar Nashad
Qamar Nashad
송라이터

가사

من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم من جھوم جھوم گائے من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم من جھوم جھوم گائے تعویذ بنا کے میں پہنوں تجھے دل گھر ہے خدا کا، نہ چھوڑ اِسے مانگوں میں اب کیا رب سے پایا ہے تجھ کو جب سے عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں دونوں ہی ایک، خدا اور محبت کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں دونوں ہی ایک، خدا اور محبت سنتے ہیں اپنی دھڑکن تیرے تڑپنے میں فرق نہیں اب میرے دل کے دھڑکنے میں روگ میرا بڑھتا جائے، کوئی تو سنبھالے نا راحتیں ملیں اب ہم کو دل کے دہکنے میں مانگوں میں اب کیا رب سے پایا ہے تجھ کو جب سے عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں دونوں ہی ایک، خدا اور محبت کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں دونوں ہی ایک، خدا اور محبت کتنے درد لے آئے ہیں ہم تو تیری چوکھٹ سے اپنے غم چُھپا لیں گے ہم جھوٹی مسکراہٹ سے بھیگی بھیگی پلکوں میں عکس تیرا رہتا ہے آنکھ سے چھلک جائے تو پیار تیرا بہتا ہے مانگوں میں اب کیا رب سے پایا ہے تجھ کو جب سے عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں ساتھ ساتھ چلنے والے راہیں کیوں بدلتے ہیں؟ راہیں جب بدل جائیں تو راستے بھٹکتے ہیں دور ہو نظر سے چاہے دل کے پاس ہوتا ہے چاہے دو جہاں بھی پا لو وہی خاص ہوتا ہے مانگوں میں اب کیا رب سے پایا ہے تجھ کو جب سے عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں دونوں ہی ایک، خدا اور محبت کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں دونوں ہی ایک، خدا اور محبت من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم من جھوم جھوم گائے تن جھوم جھوم، من جھوم جھوم من جھوم جھوم گائے
Writer(s): Naveed Nashad, Qamar Nashad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out