뮤직 비디오

Mohlat (Original Score)
{artistName}의 {trackName} 뮤직 비디오 보기

제공

크레딧

실연 아티스트
Nabeel Shaukat Ali
Nabeel Shaukat Ali
실연자
Nirmal Roy
Nirmal Roy
실연자
Naveed Nashad
Naveed Nashad
실연자
Qamar Nashad
Qamar Nashad
실연자
작곡 및 작사
Naveed Nashad
Naveed Nashad
작곡가
Qamar Nashad
Qamar Nashad
송라이터

가사

کیسے کہیں ہم اپنی داستان؟ بہتے ہیں آنسو چُپ ہے زبان کوئی ٹوٹا تارا مجھے غم دے گیا ہے اپنوں نے جو زخم دیا ہے مولا کوئی سنتا نہیں میری دہائی چھپنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے بن کے پھر کیوں روٹھ گئی میری تقدیریں؟ ریت کی دیواروں سی ہاتھ کی لکیریں مجھ پہ ہستی خوشیاں دل میرا چیریں مولا کوئی سنتا نہیں میری دہائی چھپنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی (یہ تنہائی، یہ تنہائی) کوئی نہ پوچھے مجھ سے میری دل کی تنہائی کتنے ٹکڑوں میں ہے بکھری میری پرچھائی؟ کیا ستم ہے؟ سنتا نہیں کوئی دہائی مجھ کو میرے غم سے دے کوئی رہائی مولا کوئی سنتا نہیں میری دہائی چھپنے لگی ہے مجھے یہ تنہائی مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے مہلت کوئی مجھ کو تھوڑی سی دے دے یا میرے دل کا دھڑکنا بھی لے لے
Writer(s): Nabeel Ali Shaukat Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out