뮤직 비디오

Maikada | Muhammad Samie [HD]
{artistName}의 {trackName} 뮤직 비디오 보기

크레딧

실연 아티스트
Muhammad Samie
Muhammad Samie
실연자
작곡 및 작사
Muhammad Samie
Muhammad Samie
작곡가

가사

یہ ہے میکدہ ۔ جگر مرادآبادی یہ ہے میکدہ یہاں رِند ہیں، یہاں سب کا ساقی اِمام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی، یہاں پارسائی حرام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب، تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اِس کا کوئی کرے گا کیا، یہ تو میکدے کا نظام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا، اُسے میکدے سے نکال دو یہاں کم نظر کا گُزر نہیں، یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے یہ جنابِ شیخ کا فلسفہ، ہے عجیب سارے جہان میں جو وہاں پئیو تو حلال ہے، جو یہاں پئیو تو حرام ہے
Writer(s): Muhammad Samie Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out