Wajhi Farooki의 Ruposh (Original Score)을(를) 감상해 보세요.

Ruposh (Original Score)

Wajhi Farooki

Soundtrack

66,400 Shazams

가사

زندگی کے غم بھلا کر چلتا رہا مشکلوں سے مسکرا کر بڑھتا رہا تو مل گئی تو لگا جیسے کتنی ہی بے روح تھی زندگی پل-پل خدا سے تیرا عشق مانگا، دعا کیوں ہوئی ان سنی؟ ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرام جنوں ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا ہو کے روپوش، روپوش، روپوش... ہو کے روپوش نہ دل توڑ تمنائی کا ہو کے روپوش... تیری نظروں کے صدقے یہ جاں وار دوں گا تو جو کہہ دے تو اپنا جہاں وار دوں گا میں نے مولا سے تیری میری دنیا ہے مانگی وہ جو لکھ دے تو اس کو ہی حق مان لوں گا دنیا بھلا کے میں نے تجھ کو ہے پا لیا دل سے دعاؤں میں بھی تجھ کو ہی مانگا روح کا غرور سارا تجھ پہ لٹا دیا خود کو ہرا کے تیری جیت کو ہی مانگا واقف ہیں جہاں کے رواجوں سے میں نظروں سے تیری ہر نذر اتاروں (نذر اتاروں) ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرام جنوں ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا ہو کے روپوش، روپوش، روپو...
Writer(s): Wajhi Farooki Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out