뮤직 비디오

Meray Pass Tum Ho (Original Motion Picture Soundtrack)
{artistName}의 {trackName} 뮤직 비디오 보기

크레딧

실연 아티스트
Faani
Faani
실연자
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
실연자
Khalil Ur Rehman Qamar
Khalil Ur Rehman Qamar
실연자
작곡 및 작사
Khalil Ur Rehman Qamar
Khalil Ur Rehman Qamar
송라이터

가사

بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ چلو رسماً ہی سہی مڑ کے مجھے دیکھ تو لو توڑتے توڑے تعلق کو نبھاتے جاؤ کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے فقط میرے دل سے اتر جائیے گا فقط میرے دل سے اتر جائیے گا بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یہ رلائے میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجئے گا مُکر جائیے گا تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے بچا کر نظر کو گزر جائیے گا جینا ہے تیرے بِنا جینا ہے تیرے بِنا جینا ہے اب مجھ کو تیرے بِنا
Writer(s): Naqash Haider Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out