크레딧

실연 아티스트
Shae Gill
Shae Gill
보컬
Aetazaz Siddiqi
Aetazaz Siddiqi
실연자
작곡 및 작사
Shae Gill
Shae Gill
작사가 겸 작곡가
Aetazaz Siddiqi
Aetazaz Siddiqi
작사가 겸 작곡가
프로덕션 및 엔지니어링
Umair
Umair
프로듀서

가사

تنہائیوں سے بھاگتی رہی
بِھیڑ کے شور میں کھو گئی
میرا سویرا
میرا سویرا
خود سے کئے گلے
پھر لگا لیا خود کو گلے
اپنے دیئے کو ہم سب سے بچانے لگے
میرا سویرا
میرا سویرا
آہٹوں میں چُھپی تھی یہ داستاں
ہم صبر سے جو چلے تو راستہ حیراں
خود کو سننے کی جو کر لی ہے اب ابتدا
ساتھ جو ہوں نہیں کوئی دوسرا
میرا سویرا
میرا سویرا
میرا سویرا
میرا سویرا
Written by: Aetazaz Siddiqi, Shae Gill
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...