album cover
Dil E Umeed
album cover
Dil E Umeed은(는) {albumName} 앨범에 수록된 곡으로 2023년 12월 1일일에 Sufiscore에서 발매되었습니다.Dil E Umeed - Single
2023년 12월 1일
라벨Sufiscore
언어인도어
BPM
멜로디에 강한 음악
어쿠스틱 악기 중심
발랑스
춤추기 좋은 음악
에너지

가사

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
ہر نئے موڑ پہ...
ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
بھلایا تھا بڑی مشکل سے غم کو
بھلایا تھا بڑی مشکل سے غم کو
مجھے پھر سے رلایا ہے کسی نے
مجھے پھر سے رلایا ہے کسی نے
دلِ امید توڑا ہے کسی نے
دلِ امید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
دلِ امید توڑا ہے کسی نے
عشق کو روگ مار دیتے ہیں
عقل کو سوگ مار دیتے ہیں
آدمی، آدمی خود بہ خود نہیں مرتا
دوسرے لوگ مار دیتے ہیں
میں ان شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں
میں ان شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے
نہ منزل ہے، نہ منزل کا نشاں ہے
نہ منزل ہے، نہ منزل کا نشاں ہے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
مل کے بچھڑے جو تم، ہر خوشی چھن گئی
آرزوؤں کا سارا جہاں لٹ گیا
(مل کے بچھڑے جو تم، ہر خوشی چھن گئی)
(آرزوؤں کا سارا جہاں لٹ گیا)
راس آئی نہ فرقت کسی کو کبھی
(راس آئی نہ فرقت کسی کو کبھی)
راس آئی نہ فرقت کسی کو کبھی
تم وہاں لٹ گئے، میں یہاں لٹ گیا
(دلِ امید توڑا ہے کسی نے)
(سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے)
(دلِ امید توڑا ہے کسی نے)
(سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے)
Written by: Asif Ali Khan Santoo, Manzoor Hussain Santoo Khan, Naveed Yaad Khan
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...